غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔معاہدے پر عمل درآمد پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 11 بجے شروع ہوا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کے بدلے حماس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یرغمالیوں کی فہرست ملنے تک معاہدے پر آگے نہیں بڑھ سکتے، اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا، حماس نے معاہدے پر عمل نہ کیا تو اسرائیل کو دوبارہ جنگ میں جانے کا حق ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈز…
ڈیجیٹل ایف ڈی آئی انیشی ایٹو پاکستان میں ڈیجیٹل ایف ڈی آئی کو فعال کرنے…
نئی دہلی کے ایک نجی صحت کی دیکھ بھال کے مرکز نے دو طرفہ ولمس…
آج کے دور میں کیمرے ہماری روزمرہ کی زندگی کا ایک لازمی حصہ بن چکے…
پاکستان کی بولڈ اداکارہ متھیرا اور وینا ملک کی جانب سے ٹی وی شو میں…
پنجاب کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کے دوران ضلع…