ویسٹ انڈین اسپنر جومل واریکن نے پاکستان میں تاریخ رقم کردی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین اسپنر نے تاریخ رقم کردی۔ملتان میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں جمال وارکن نے پاکستان کے 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جس میں بابر اعظم، محمد حریرہ، کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان، نعمان علی اور ساجد خان کی وکٹیں شامل تھیں۔جومل وارکن ویسٹ انڈیز کے پہلے باؤلر بن گئے ہیں جنہوں نے پاکستان کی جانب سے 5 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کی ہیں، اس سے قبل کوئی ویسٹ انڈین باؤلر یہ کارنامہ انجام نہیں دے سکا۔ 113 سال پرانی روایت ٹوٹ گئی۔گڈکیش موتی نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے بطور اسپنر ڈیبیو کیا، انہوں نے پہلی گیند قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کو کروائی اور تاریخ رقم کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں