وینا ملک اور متھیرا کی ذومعنی باتوں پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے؛ ویڈیو وائرل

پاکستان کی بولڈ اداکارہ متھیرا اور وینا ملک کی جانب سے ٹی وی شو میں معنی خیز جملوں کے استعمال پر سوشل میڈیا صارفین برہم ہوگئے۔ایک ٹی وی پروگرام میں میزبان متھیرا اور اداکارہ وینا ملک کے درمیان مبینہ گفتگو پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے جب کہ ناراض صارفین نے پیمرا سے مذکورہ پروگرام پر پابندی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔اداکارہ وینا ملک حال ہی میں متھرا کی میزبانی میں ایک ٹی وی شو میں نظر آئیں۔تاہم اسی پروگرام کے ایک حصے میں میزبان اور مہمان کے درمیان ہونے والی گفتگو نے سوشل میڈیا صارفین کو ناراض کر دیا ہے۔پروگرام کے ایک مخصوص حصے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے دونوں اداکاراؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پیمرا سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسی گفتگو کے بعد پروگرام پر پابندی عائد کی جائے۔تاہم اسی پروگرام کے ایک حصے میں میزبان اور مہمان کے درمیان ہونے والی متنازع گفتگو نے سوشل میڈیا صارفین کو غصے میں ڈال دیا۔پروگرام کے ایک مخصوص حصے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے دونوں اداکاراؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پیمرا سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسی گفتگو کے بعد پروگرام پر پابندی عائد کی جائے۔پروگرام کے ایک مخصوص حصے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے دونوں اداکاراؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پیمرا سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسی گفتگو کے بعد پروگرام پر پابندی عائد کی جائے۔سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ ایک اسلامی ملک میں قومی ٹیلی ویژن پر معنی خیز جملوں پر مبنی ایسی گفتگو نشر ہو رہی ہے اور سب خاموش ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں