چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ

آئی سی سی حکام نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی حکام چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کا جائزہ لینے قذافی سٹیڈیم پہنچے، وفد نے گراؤنڈ کے ساتھ پی سی بی کے دفاتر اور پلیئرز بلاک کا بھی معائنہ کیا۔ . سی نے حکام کو اپ گریڈیشن پر بریفنگ دی۔جواد احمد نے وفد کو یقین دلایا کہ قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام 30 جنوری تک مکمل کر لیا جائے گا۔اس پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آئی سی سی حکام میں جنرل منیجر کرکٹ افیئرز آئی سی سی وسیم خان، آئی سی سی ایونٹس اینڈ لاجسٹکس عون زیدی اور سارہ ایڈگر بھی موجود تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں