لاہور(ویب ڈیسک):وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی نے صوبے میں 10 یونیورسٹیاں قائم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
10 یونیورسٹیوں کے قیام سے متعلق بل کا مسودہ پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔طریقہ کار کے مطابق پہلے ہر یونیورسٹی کا پنجاب اسمبلی سے الگ ایکٹ پاس ہوگا۔ حکومت پنجاب جامعات کا انفراسٹرکچر بنائے گی جبکہ جامعات کی حتمی منظور ایچ ای سی دے گا۔
441