حکومت کا 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار، پی ٹی آئی مطالبات پر جواب تیار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مطالبے پر حکومت نے 9 مئی کے سانحہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم نے تحریک انصاف کے تحریری مطالبات کے جوابات تیار کر لیے ہیں، حکومتی مذاکراتی ٹیم نے تحریک انصاف کے مطالبات پر شق وار جواب تیار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن نہیں بنایا جا سکتا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی تحریری جواب میں پی ٹی آئی سے کہا گیا ہے کہ لاپتہ افراد کی فہرست اور ان کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔ گرفتار افراد کا تعلق 26 نومبر سے ہے، گرفتار افراد کے نام،ذرائع کے مطابق حکومتی جواب میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ ہلاکتوں کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں۔ حکومتی کمیٹی آئندہ چند روز میں اپنا تحریری جواب اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرائے گی۔ لیکن وہ مذاکرات کے لیے چوتھی ملاقات کا فیصلہ کریں گے۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم فیصلوں پر دستخط کر کے انتظامی امور کا آغاز کر دیا

حلف برداری کی تقریب کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی ایگزیکٹو آرڈرز پر…

1 hour ago

افغان مسئلے کے حل کے لیے علی امین گنڈا پور کا بڑا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان کو جنگ میں…

2 hours ago

پی ٹی آئی کا القادر ٹرسٹ کیس فیصلے کیخلاف اہم اقدام ،کیا کرنے والے ہے ؟جانیں

پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مقدمہ سیاسی بنیادوں پر ہے، استغاثہ اپنا مقدمہ…

2 hours ago

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کا حلف لیتے وقت بائبل پر ہاتھ نہیں رکھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے وقت اپنا بایاں ہاتھ بائبل…

2 hours ago

امریکی صدارت سنبھالتے ہی ٹرمپ کے بڑے بڑے فیصلے

اپنے حلف برداری کے پہلے دن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن…

2 hours ago