بارسلونا: (ویب ڈیسک) سپین میں شدید خشک سالی کے باعث ڈیموں کا پانی خشک ہونے لگا، برسوں پہلے پانی میں ڈوبنے والے علاقے منظر عام پر آنے لگے ہیں۔
سپین کے ایک ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونے سے پورا گاؤں ابھر کر سامنے آگیا جو کئی سال پہلے ڈیم کے پانی میں ڈوب چکا تھا۔ قدیم گاؤں کے کھنڈرات سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے، گاؤں کے مکانات کی دیواریں اپنی جگہ قائم ہیں لیکن چھتیں اڑ چکی ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے سربیا میں دریائے ڈینیوب کا پانی کم ہونے سے دوسری جنگ عظم کے دوران ڈوبنے والے جرمن سمندری جہازوں کے ملبے منظر عام پر آگئے تھے۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کردیئے جائیں گے…
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے…
تحریر ۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل ایک سال چار مہینے کے یک طرفہ قتل عام کے بعد…
سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی انصاف کے بعد…
امریکی پابندیوں کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اس ہفتے وار کا حصہ…
ایف بی آر نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹریشن…