چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت میں کوئی میچ نہیں ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ کرکٹ ہمارے لوگوں کا پسندیدہ کھیل ہے۔یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سپیکر اسمبلی نے حکومت اور تحریک انصاف کو ایک پلیٹ فارم دیا۔ مذاکرات ہی واحد حل ہیں، تیسرا آپشن اور کوئی نہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سینٹر نے اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے، انہوں نے گزشتہ روز ان کے پروڈکشن آرڈر دوبارہ جاری کیے ہیں، پروڈکشن آرڈر کے حوالے سے آئی جی کو بھی ہدایت کی ہے۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مثبت امیج کو بہتر بنانے کے لیے میڈیا، پارلیمنٹ اور حکومت مل کر کام کر سکتے ہیں۔
حلف برداری کی تقریب کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی ایگزیکٹو آرڈرز پر…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان کو جنگ میں…
پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مقدمہ سیاسی بنیادوں پر ہے، استغاثہ اپنا مقدمہ…
لندن: 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے وقت اپنا بایاں ہاتھ بائبل…
اپنے حلف برداری کے پہلے دن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن…