اسپین: (انٹر نیشنل ویب ڈیسک) کے شہر کاتالونیا میں طوفانی ژالہ باری سے ایک بچی ہلاک متعد دافراد زخمی ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر کاتالونیا کے علاقےگیرونا میں طوفانی ژالہ باری ریکارڈ کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے۔
اس طوفانی ژالہ باری میں ٹینس بال کے سائز جتنے برف کے ٹکڑے آسمان سے گرتے دیکھے گئے جس کے نتیجے میں 20 ماہ کی بچی ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی بھی ہو گئے۔
شدید ژالہ باری نے کچی چھتوں، شیشوں اور گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ پڑنے والے اولوں کی جسامت 4 انچ تک چوڑی ہے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی ہیں۔
دوسری جانب اسپین کے بیشتر علاقے خشک سالی اور ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں جبکہ امریکہ میں بھی شدید ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
سرد موسم کے باعث ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب اِن ڈور کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی حکومت نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا ہدف 3.2 سے کم کرکے 3 فیصد کردیا
19 جنوری کو ٹک ٹاک پر پابندی عائد ہوگی یا نہیں؟ صدر جو بائیڈن نے اپنا فیصلہ کرلیا
برطانیہ کا یوکرین سے 100سالہ شراکت داری کا معاہدہ
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان
پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے، عطاتارڑ