پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کو بہت جلد رہا کردیا جائے گا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے بانی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ لوگوں نے رانا ثناء اللہ سے سیاسی انتقام نہیں لیا؟شہریار آفریدی نے کہا کہ رانا ثناء اللہ نے تین چار بیانات بدلے، اپنے کیس کے بارے میں وہ خود بتا سکتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ پارلیمنٹرینز کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔
تحریر۔۔۔۔۔۔محمد اکرم چوہدری ٹرمپ کی صدارت کو اہم چیلنجز اور تنازعات نے نشان زد کیا…
معروف امریکی اداکار فرانسسکو سان مارٹن نے لاس اینجلس میں خودکشی کرلی۔لاس اینجلس کاؤنٹی کورونر…
وزیراعظم جیسے ہی قومی اسمبلی پہنچے تو اپوزیشن نے احتجاج اور نعرے بازی شروع کردی۔وزیر…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 163 پوائنٹس…
پیر اور منگل کی درمیانی شب شمال مغربی ترکی کے ایک سکی ریزورٹ ہوٹل میں…
بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کے زخمی ہونے کے بعد انہیں اسپتال لے جانے…