معروف امریکی اداکار فرانسسکو سان مارٹن نے لاس اینجلس میں خودکشی کرلی۔لاس اینجلس کاؤنٹی کورونر آفس نے تصدیق کی ہے کہ فرانسسکو سان مارٹن نے 16 جنوری کو لاس اینجلس میں اپنے گھر میں خودکشی کی تھی۔امریکی اداکار کی موت کی خبر نے ہالی ووڈ میں ہلچل مچا دی ہے۔فرانسسکو سان مارٹن نے اپنے کیریئر کا آغاز بچوں کے تھیٹر میں اداکاری سے کیا۔اس نے نوعمری میں میڈرڈ میں ماڈلنگ اور اداکاری کی کلاسیں لیں اور گریجویشن کے بعد اسپین میں اسٹیج، ٹی وی اور فلم پروڈکشنز میں نظر آئیں۔واضح رہے کہ 39 سالہ فرانسسکو سان مارٹن نے مشہور ٹی وی ڈرامے ‘ڈیز آف آور لائف’ میں اپنے کردار سے شہرت حاصل کی۔
وزیرِ اعظم کے قومی اسمبلی میں پہنچتے ہی اپوزیشن کا احتجاج اور نعرے
ترکیہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، 32 زخمی
مستحقین کو اس بار رمضان نگہبان پیکیج کارڈز کی شکل میں ملے گا: مریم اورنگزیب
مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود دو ڈھائی فیصد کم کرے گی: سابق گورنر اسٹیٹ بینک
بینچز اختیارات کیس کا معاملہ: سپریم کورٹ کے 3 ججز کا چیف جسٹس اور آ ئینی بینچ کے سربراہ کو خط
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم فیصلوں پر دستخط کر کے انتظامی امور کا آغاز کر دیا
افغان مسئلے کے حل کے لیے علی امین گنڈا پور کا بڑا اعلان
پی ٹی آئی کا القادر ٹرسٹ کیس فیصلے کیخلاف اہم اقدام ،کیا کرنے والے ہے ؟جانیں
سارہ قتل کیس میں پیشرفت، ملزم کی سزا میں اضافے کیلئے سالیسٹرجنرل کا کورٹ آف اپیل سے رجوع
ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کا حلف لیتے وقت بائبل پر ہاتھ نہیں رکھا