برطانیہ کو رواں سیزن کے پانچویں طوفان کا سامنا، ایووین نام دے دیا گیا

برطانیہ کو سیزن کے اپنے پانچویں طوفان کا سامنا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات نے طوفان کو ’’ایوین‘‘ کا نام دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان Ioane جمعے کو برطانیہ سے ٹکرائے گا۔ برٹش میٹ آفس کے مطابق، برطانیہ کے بیشتر حصوں میں 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے جمعہ اور ہفتہ کو طوفانی ہواؤں کے لیے یلو وارننگ جاری کی ہے۔ طوفانی ہواؤں کے باعث موسلادھار بارش، بجلی کی بندش اور سفری مشکلات کا سلسلہ جاری رہے گا۔جمعہ سے انگلینڈ، ویلز، شمالی آئرلینڈ اور جنوبی اسکاٹ لینڈ کے شمالی اور مغربی حصوں میں تیز ہوائیں چلیں گی۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے شعبان کے چاند کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعبان…

3 minutes ago

ٹرمپ نےیوکرین کےمسئلےپر چینی صدر سےمدد کی اپیل کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ…

7 minutes ago

بابر اعظم زیادہ مقبول یا شاہد آفریدی؟سابق کپتان کااہم دعویٰ سامنے آگیا

پاکستان کے سابق قومی کپتان اظہر علی نے کرکٹ کے لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد آفریدی…

9 minutes ago

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

حکومت نے جمعہ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں…

14 minutes ago

طالبان نے اربوں مالیت کا امریکی اسلحے کی واپسی کا ٹرمپ کا مطالبہ مسترد کر دیا

طالبان نے ٹرمپ کا اربوں مالیت کا امریکی اسلحہ واپس کرنے کا مطالبہ مسترد کر…

20 minutes ago

ڈونلڈ ٹرمپ کا 500 ارب ڈالر کے اسٹار گیٹ اے آئی پروجیکٹ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 500 بلین ڈالر کے اسٹار گیٹ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI)…

36 minutes ago