خاتون جوڈیشل مجسٹریٹ خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق اپنے الفاظ پر گہرا افسوس ہے۔ عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت سے متعلق کیس میں نیا تحریری جواب جمع کرادیا۔

تحریری جواب میں تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق اپنے الفاظ پر گہرے افسوس کا اظہارکیا ہے۔

تحریری جواب میں عمران خان نے کہا کہ غیرارادی طور پر منہ سے نکلے الفاظ پر گہرا افسوس ہے۔ جج زیبا چوہدری کے جذبات مجروح کرنا مقصد نہیں تھا۔

سابق وزیراعظم نے تحریری جواب میں کہا کہ جج زیبا چوہدری کے جذبات مجروح ہوئے اس پر گہرا افسوس ہے۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم…

7 minutes ago

چیمپئینز ٹرافی؛ سکندر رضا نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…

10 minutes ago

کرسٹیانو رونالڈو کا النصر کلب سے نئے معاہدے کا اعلان آج ہوگا

دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…

13 minutes ago

پہلا ٹیسٹ؛ خراب موسم کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…

15 minutes ago

ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل

ڈنمارک نے شاہی کوٹ آف آرمز بدل اس میں قطبی ریچھ میں شامل ہونے والے…

18 minutes ago

برطانوی حکومت کا موقف تبدیل، گرومنگ گینگز کی انکوائری کا فیصلہ

پارٹی حکومت نے اپنا موقف بدلتے ہوئے گرومنگ گینگ کی انکوائری کا فیصلہ کیا، وزیر…

22 minutes ago