عائشہ زہری کو ڈپٹی کمشنر نصیر آباد تعینات کیا گیا ہے.
اسسٹنٹ کمشنر عائشہ زہری کو سیلاب زدگان کی مدد کرنے پر بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر بنا دیا گیا۔
، اس سے قبل وہ ڈپٹی سیکریٹری آبپاشی تعینات تھیں۔
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد محمد حسین کو سیلاب کے دوران ناقص کارکردگی پر او ایس ڈی کر دیا گیا ہے۔