297

سابق وزیراعظم عمران خان آج رات سیلاب زدگان کیلئے تیسری ’ٹیلی تھون‘ کریں گے

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آج رات سیلاب زدگان کیلئے تیسری ’ٹیلی تھون‘ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سیلاب زدگان کی امداد کیلئے تیسری ٹیلی تھون آج مورخہ 18 ستمبر بروز اتوار رات 9:00 بجے کریں گے، جس میں دنیا بھر سے سیلاب متاثرین کے لئے امداد اکھٹا کی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں