محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے شعبان کے چاند کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعبان کا چاند 30 جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق شعبان کا چاند 30 جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا زیادہ امکان ہے۔ چاند 29 جنوری کی صبح 5 بج کر 36 منٹ پر طلوع ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے 4 منٹ ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں