پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 69 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 513 پر پہنچ گیا۔آج کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 90 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 113 ہزار 443 پوائنٹس پر بند ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں