اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ڈی چوک توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی کی بانی بشریٰ بی بی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 7 فروری تک توسیع کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج عامر رضیہ نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔وکیل انصر کیانی نے کہا کہ بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتار ہیں، استثنیٰ دیا جائے۔پراسیکیوٹر زاہد آصف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے متعلق کوئی تفتیش نہیں ہوئی، ضمانت خارج کی جائے، بشریٰ بی بی کی جمع کرائی گئی دستاویزات کی بھی تصدیق کی جائے۔بشریٰ بی بی کے وکیل انصر کیانی نے کہا کہ بشریٰ بی بی ہر مقدمے کا دفاع کر رہی ہیں، پولیس کو جیل جا کر گہرائی سے تفتیش کرنی چاہیے۔پراسیکیوٹر شاہد آصف نے کہا کہ عبوری ضمانت کی درخواست ہے، بشریٰ بی بی کی حاضری ضروری ہے۔عدالت نے بشریٰ بی بی کی جیل میں پوچھ گچھ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور، صحافیوں کا احتجاج، پریس گیلری سے واک آؤٹ
کراچی میں پیپلز بس سروس کے کرایوں میں اضافہ
وہی ہوا جسکا خدشہ تھا۔۔۔۔ عمران خان نے حکومت کیساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا آج اجلاس
پنجاب میں پیپلزپارٹی کو پلاننگ کے تحت کمزور کیا گیا ہے: گورنر پنجاب
پاکستانی سفیر کا ترکیہ میں آگ سے متاثرہ مقام کا دورہ
ڈی چوک توڑ پھوڑ کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 7 فروری تک توسیع
کمیشن نہیں بنا تو حکومت کے ساتھ مذاکرات بھی نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی کا اعلان
قومی اسمبلی اجلاس کے ایک دن کا خرچہ کتنا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا
گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے متعلقہ ضلع کی شرط ختم