کراچی میں پیپلز بس سروس کے کرایوں میں اضافہ

کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے کرایوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے جاری نوٹس کے مطابق پیپلز بس سروس کے مختلف روٹس پر کرایوں میں 20 سے 60 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔بسوں پر نئے کرائے ظاہر کیے گئے ہیں جن کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں