برطانوی عدالت نے ساؤتھ پورٹ میں 3 لڑکیوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق مجرم Axel Rudakubana کو کم از کم 52 سال جیل میں گزارنا ہوں گے۔18 سالہ مجرم نے گزشتہ سال جولائی میں ساؤتھ پورٹ میں ایک ڈانس کلاس میں گھس کر تین لڑکیوں کو قتل کیا اور آٹھ سے زائد دیگر کو چاقو کے وار کر دیا۔جن بچوں پر ایکسل نے حملہ کیا ان کی عمریں 6 سے 13 سال کے درمیان تھیں۔اس قتل کے بعد برطانیہ بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی، 18 سالہ نوجوان نے مقدمے کے آغاز میں 16 جرائم کا اعتراف کیا۔
سپیکر ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرلیا، پی ٹی آئی کا صاف انکار
تحریکِ انصاف اب کسی مذاکراتی میٹنگ میں شریک نہیں ہو گی: بیرسٹر گوہر
بینچ آئینی ہو یا سپریم کورٹ کا آئین و قانون کو ماننا ہوگا، بلاول
وفاقی حکومت کا پرائمری طلبہ کو بستوں سے چھٹکارا دینے کا فیصلہ
برطانوی عدالت نے ساؤتھ پورٹ میں 3 بچیوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے توہین عدالت کا نوٹس چیلنج کردیا
پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 23 فیصد اضافہ
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب
جمعتہ المبارک موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
حکومت سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کا پارٹیوں سے رابطہ