اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 28 جنوری 2025 کو مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلایا ہے تاہم پی ٹی آئی نے شرکت سے صاف انکار کر دیا ہے۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے جو دوپہر 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم فائیو میں ان کیمرہ ہو گا۔مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کسی اور اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی، طویل چارج شیٹ کے باوجود بانی نے مذاکرات کا کہا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے تحریری مطالبات مانے اور دیئے۔ اگر حکومت کمیشن کا اعلان کرتی ہے تو ہم فیصلے پر نظرثانی کریں گے۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ہم نے انہیں موقع دیا لیکن انہوں نے کچھ نہیں کیا، انہیں اپنی چائے پینے دیں لیکن ہم نہیں جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات کو روک دیا ہے اس لیے حکومت کم از کم یہ کہے کہ کمیشن بننے جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات کو روک دیا ہے اس لیے حکومت کم از کم یہ کہے کہ کمیشن بننے جا رہا ہے۔اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بحال ہونے کے امکانات اچانک روشن
امریکہ میں چین کے خلاف کسی تقریب میں شرکت نہیں کی، وزیر داخلہ
اس وقت 10 لاکھ لوگوں کیلئے 13 جج ہیں، جسٹس منصور علی شاہ
سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن،4 خوارج ہلاک،بھاری تعداد میں ہتھیار برآمد
حکومت سے مذاکرات : عمران خان نے 28 جنوری کی بیٹھک کے لیے شرط عائد کردی
ہمارے معاشرے میں خواتین کو زندگی کے آغاز سے ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے: عطاء تارڑ
عمران خان نے علی امین گنڈاپور سے صدر پی ٹی آئی کے پی کا عہدہ واپس لے لیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو عظیم شخص قرار دیدیا
پنجاب بھر میں موسم خشک، سردی کا دورانیہ کم ہوگیا
عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیوں ختم کیے؟ بیرسٹر گوہر نے وجہ بتادی