مشہور ٹک ٹوکر ذوالقرنین سکندر کو حالیہ دنوں میں ایک غیر متوقع واقعہ کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں اپنے قریبی دوست کی شادی میں شرکت کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔تقریب کے دوران پولیس نے بغیر کسی وجہ کے اسے حراست میں لے لیا اور سات سے آٹھ گھنٹے تک حراست میں رکھا۔ اس واقعہ نے ذوالقرنین کے گھر والوں اور دوستوں کو بہت پریشان کیا۔ذوالقرنین سکندر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے اس واقعے پر شدید مایوسی اور غصے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ اس ملک میں کچھ بھی ممکن ہے۔ میں ان لوگوں سے واقف نہیں ہوں جو مجھے بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میرے خلاف فرضی ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور میں جلد ہی اس معاملے پر تفصیل سے بات کروں گا۔ ذوالقرنین نے اپنی ایک ویڈیو میں واقعے کی تفصیلات بھی شیئر کی ہیں اور اسکرین شاٹ کے ذریعے تحریری معلومات بھی فراہم کی ہیں۔
شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان کردیا گیا
شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
اسٹیٹ بینک شرح سود کا اعلان آج کرے گا، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جاری
علی امین گنڈاپور کو صوبے کی پارٹی قیادت سے ہٹائے جانے کی اندورنی کہانی سامنے آگئی
نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر: ہو سکتا ہے وزیراعظم کسی سے اجازت لے رہے ہوں، عمر ایوب
جنوبی کوریا کے صدر یون پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی
نائیجیریا میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکا، 18 افراد ہلاک
ہم تماشہ بننے کو تیار نہیں، جواب مذاکراتی نشست میں ہی دیں گے، عرفان صدیقی
7 دن پورے مذاکراتی عمل باضابطہ طور پر ختم ہوچکا، بیرسٹر گوہر
وزیراعظم کا فتنہ خوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین