بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار کرن جوہر نے سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کی فلمی دنیا میں انٹری کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر نے سوشل میڈیا پر ابراہیم علی خان کی فلم ڈیبیو کی تصدیق کرتے ہوئے سیف علی خان اور امریتا سنگھ کے ساتھ اپنے تعلقات کا ذکر کیا۔ بھارتی ہدایت کار نے اس حوالے سے زیادہ تفصیلات نہیں بتائیں تاہم اداکارہ بپاشا باسو اور دیگر مداحوں کی جانب سے اس حوالے سے کی گئی ان کی پوسٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ابراہیم علی خان نے کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘‘ میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کام کیا ہے جب کہ ان کی بہن سارہ علی خان اس وقت بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیں۔
لوگوں کی نفرت بڑھتی جا رہی ہے جو ملک اور آئین وجمہوریت کیلئے خطرناک ہے، جنید اکبر خان
سندھ میں رمضان المبارک کیلئے تعلیمی اداروں کے اوقات جاری
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا
صارفین کے لیے خوش خبری، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
معیشت درست سمت میں جارہی، پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے: محمد اورنگزیب
ہم رکنے والے نہیں، ملک گیر تحریک شروع کرینگے:سلمان اکرم راجہ
فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان
حکومت کی طرف سے عمران خان کو کوئی آفر نہیں کی گئی: رانا ثناء اللّٰہ
سعودیہ، مالدیپ، یو اے ای سمیت 5 ملکوں سے مزید 17 پاکستانی ڈی پورٹ
برطانیہ: افراط زر کی شرح 3 فیصد تک بڑھ گئی، شرح سود میں کمی کے امکانات کم