سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

یوم یکجہتی کشمیر (5 فروری) کے موقع پر سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر 5 فروری (بدھ) کو بند رہیں گے۔5 فروری کو ٹوکیو میں اقوام متحدہ کے دفتر، بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کیا جائے گا، شاہد مجید ایڈووکیٹ واضح رہے کہ پانچواں یوم کشمیر ہر سال کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس موقع پر ملک بھر میں حکومتی سطح پر عام تعطیل ہوتی ہے جبکہ اس حوالے سے ہر چھوٹے بڑے شہر میں ریلیاں نکالی جاتی ہیں، جلسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں شہری بڑی تعداد میں شریک ہوتے ہیں اور کمشنرز سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں