پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط پر بہت چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد بھچر نے کہا کہ خط میں پاک فوج کی قربانیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ خط پر غیر ذمہ دارانہ بیان دینا۔انہوں نے کہا کہ مینڈیٹ چھیننے کے بعد ہم 8 فروری کو یوم سیاہ منانے جا رہے ہیں، مینار پاکستان پر جلسے کے لیے ہم نے ڈی سی کو درخواست دی ہے، ہمارے کارکنوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ملک احمد بھچر نے کہا کہ اسمبلی چھوڑنا ہمارے لیے کوئی بڑی بات نہیں، ہم پہلے بھی چھوڑ چکے ہیں، حکومت ہوش میں آئے اور ہمیں پرامن جلسہ کرنے دیں۔
لندن: ہائبرڈ ورکنگ کا تنازع، پولیس کے 300 ارکان کا ہڑتال کا اعلان
آرمی چیف کو عمران خان کا کوئی خط نہیں ملا: سیکیورٹی ذرائع
آرمی چیف کو بانیٔ پی ٹی آئی کے خط پر چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں: ملک احمد بھچر
انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 95 پیسے کا ہو گیا
ٹرمپ نے خودمختار دولت فنڈ قائم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے
صدر زرداری آج چار روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے
صدر مملکت آصف زرداری کل 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے
برطانوی یونیورسٹی کے 4 طلباء المناک حادثے میں جاں بحق
کوونٹری میں پولیس کا آپریشن، 3 افراد گرفتار
سندھ: رواں سال کی پہلی پولیو مہم آج سے شروع