آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان ہےپیٹ کمنز ٹخنے کی تکلیف میں مبتلا ہیں اور انہوں نے ابھی بولنگ شروع نہیں کی ہے، سری لنکا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے لیے ان کی غیر موجودگی میں سٹیو سمتھ نے کپتانی سنبھال لی ہے۔آسٹریلوی ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے شدید تحفظات کا اظہار کیا اور کپتانی کے لیے ٹریوس ہیڈ اور اسٹیو اسمتھ سے بات چیت کی بھی تصدیق کی۔یہ آسٹریلیا کے لیے بڑا دھچکا ہے، کپتان پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دے دی۔اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز نے ابھی باؤلنگ شروع نہیں کی ہے، انجری کے باعث ان کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ پیٹ کمنز کی غیرموجودگی میں ہمارے نئے کپتان کی ضرورت ہوگی، اسٹیو اسمتھ اور ٹریوس ہیڈ کے ساتھ کپتانی پر بات چیت چل رہی ہے۔آسٹریلوی ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ چند روز میں میڈیکل رپورٹس کے بعد صورتحال واضح ہو جائے۔ آسٹریلوی ڈے اسکواڈ جنوری کو سری لنکا کے لیے روانہ ہو گا، پیٹ کمنز اسکواڈ کے سری لنکا نہیں جائیں گے۔
پاکستان کشمیریوں کیساتھ کھڑا، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، آرمی چیف
عمران خان نے بھی بات نہ مانی تو صدارت چھوڑ دوں گا: جنید اکبر
جموں کشمیر تحریک حقِ خود ارادیت انٹرنیشنل نے برطانوی وزیراعظم کو یادداشت پیش کردی
ٹرمپ کی مداخلت اور دباؤ قبول نہیں کریں گے: ترجمان حماس خالد قدومی
سعودی عرب کا ٹرمپ کی پیشکش پر سخت جواب
امریکی صدر نے غزہ پر قبضے کا اعلان کردیا
اسماعیلی کمیونٹی کے غم میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا مکمل طاقت کے ساتھ جواب دے گا، آرمی چیف کا حیران کن بیان سامنےآگیا
لندن: ہائبرڈ ورکنگ کا تنازع، پولیس کے 300 ارکان کا ہڑتال کا اعلان
آرمی چیف کو عمران خان کا کوئی خط نہیں ملا: سیکیورٹی ذرائع