روزانہ صبح سویرے لیموں پانی پینا صحت کے لیے بے شمار فوائد کا حامل ہے، یہ ایک سادہ لیکن طاقتور مشروب ہے جو نہ صرف آپ کی توانائی کو بڑھاتا ہے بلکہ جسمانی صفائی اور مجموعی صحت کو بھی بہتر بناتا ہے، یہاں اس کے پینے کے چند اہم فوائد ہیں۔ ہاضمہ بہتر کرتا ہے لیموں پانی معدے کو متحرک کرتا ہے اور ہاضمہ کو بہتر کرتا ہے۔یہ گیس اور بدہضمی کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔ وزن کم کرنے میں مددگار لیموں پانی کا روزانہ استعمال وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ سائٹرک ایسڈ چربی کے ذخائر کو کم کرتا ہے اور میٹابولزم کو تیز کرتا ہے۔ ایکنی کے مسائل سے نجات لیموں میں موجود وٹامن سی جلد کو صحت مند رکھتا ہے۔ یہ مہاسوں، داغوں کو کم کرنے اور جلد کے مردہ خلیوں کو دور کرنے میں مدد کرتا ہےیہ گردے اور جگر کی صفائی میں مدد کرتا ہے۔ مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے لیموں وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں مدد کرتا ہے اور آپ کو بیماریوں سے بچاتا ہے۔ ہائیڈریشن صبح کے وقت لیموں کا پانی پینا جسم کو ہائیڈریٹ کرتا ہے اور دن بھر توانائی کے لیے ضروری سیال فراہم کرتا ہے۔پٹھوں کے درد سے نجات لیموں پانی پینے سے پٹھوں کی سوزش کم ہوتی ہے اور جسم میں درد کا احساس کم ہوتا ہے۔ سانس کو تروتازہ کرتا ہے لیموں کا پانی ایک قدرتی محلول ہے جو سانس کو تروتازہ اور خوشگوار بناتا ہے۔ لیموں میں قدرتی طور پر موجود وٹامن سی اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات منہ میں موجود بیکٹیریا کو کم کرتی ہیں۔. . جو سانس کی بو کا مسئلہ حل کرتا ہے۔ اس کے علاوہ لیموں پانی منہ کی صفائی میں مدد دیتا ہے اور خشک منہ کی صورت میں بھی نمی فراہم کرتا ہے۔
پاکستان کشمیریوں کیساتھ کھڑا، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، آرمی چیف
عمران خان نے بھی بات نہ مانی تو صدارت چھوڑ دوں گا: جنید اکبر
جموں کشمیر تحریک حقِ خود ارادیت انٹرنیشنل نے برطانوی وزیراعظم کو یادداشت پیش کردی
ٹرمپ کی مداخلت اور دباؤ قبول نہیں کریں گے: ترجمان حماس خالد قدومی
سعودی عرب کا ٹرمپ کی پیشکش پر سخت جواب
امریکی صدر نے غزہ پر قبضے کا اعلان کردیا
اسماعیلی کمیونٹی کے غم میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا مکمل طاقت کے ساتھ جواب دے گا، آرمی چیف کا حیران کن بیان سامنےآگیا
لندن: ہائبرڈ ورکنگ کا تنازع، پولیس کے 300 ارکان کا ہڑتال کا اعلان
آرمی چیف کو عمران خان کا کوئی خط نہیں ملا: سیکیورٹی ذرائع