برطانوی محکمہ موسمیات نے اس ہفتے درجہ حرارت گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔آج (پیر) کو مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش کے بعد سورج نکلنے کا امکان ہے۔ میٹ آفس کی رپورٹ کے مطابق درجہ حرارت میں اضافہ خوش آئند ہے کیونکہ برطانیہ کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 15 دنوں سے زیادہ تر ابر آلود اور اوسط سے کم ہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مشرقی انگلیا کے کچھ حصوں میں برف باری ہوئی۔نارفولک میں 2 سینٹی میٹر اور سوفولک میں 1 سینٹی میٹر برف ریکارڈ کی گئی۔
اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ
جہاں الیکشن چوری ہو، وہاں معیشت نہیں چل سکتی، شاہد خاقان
وفاقی حکومت نے شکیل آفریدی کی حوالگی کے عوض عافیہ صدیقی کی رہائی کی تجویز مسترد کردی
لندن: جین تھراپی سے بچپن کے اندھے پن کا علاج
اسرائیلی وزیرِ اعظم کا مغربی کنارے میں فوجی آپریشن تیز کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
قرضوں کا بوجھ پاکستان کیلئے چیلنج، وجہ ٹیکس اکٹھا کرنے کی صلاحیت میں کمی ہے: آئی ایم ایف
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی
بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کیلئے حکومتی منصوبہ تیار
قصور، کھارا چوک کے قریب کیری ڈبہ حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی