لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دوبارہ کوئی خلل نہ پڑا تو حالات بہتر کریں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے قمر باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر ہمارے خلاف کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بدترین مظالم سہے ہیں۔ اس معاملے کا مذاق اڑاتے ہوئے 3 بار کے وزیراعظم کو جیل میں بتایا گیا کہ ان کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ نواز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنا ایک پلان دکھائے۔اور حالات بہتر ہو رہے ہیں، اگر میری حکومت نہ گرائی جاتی تو آج پاکستان ایشین ٹائیگر ہوتا، لیکن ہم اب کر کے دکھائیں گے۔ پہیہ اب دوبارہ گھوم گیا ہے، دعا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں مزید رکاوٹ نہ آئے۔
پاکستان کشمیریوں کیساتھ کھڑا، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، آرمی چیف
عمران خان نے بھی بات نہ مانی تو صدارت چھوڑ دوں گا: جنید اکبر
جموں کشمیر تحریک حقِ خود ارادیت انٹرنیشنل نے برطانوی وزیراعظم کو یادداشت پیش کردی
ٹرمپ کی مداخلت اور دباؤ قبول نہیں کریں گے: ترجمان حماس خالد قدومی
سعودی عرب کا ٹرمپ کی پیشکش پر سخت جواب
امریکی صدر نے غزہ پر قبضے کا اعلان کردیا
اسماعیلی کمیونٹی کے غم میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا مکمل طاقت کے ساتھ جواب دے گا، آرمی چیف کا حیران کن بیان سامنےآگیا
لندن: ہائبرڈ ورکنگ کا تنازع، پولیس کے 300 ارکان کا ہڑتال کا اعلان
آرمی چیف کو عمران خان کا کوئی خط نہیں ملا: سیکیورٹی ذرائع