۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا سے سابق رکن پارلیمنٹ میٹ گیٹز کو اٹارنی جنرل کے عہدے کے لیے نامزد کیا ہے۔ میٹ گیٹز کا سوشل میڈیا ان کا کہنا ہے کہ ان کی نامزدگی ایک غیر منصفانہ خلفشار بن رہی تھی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گیٹز کی دستبرداری اس ہفتے ریپبلکن سینیٹرز سے ملاقاتوں کے بعد ہوئی۔نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اٹارنی جنرل کے عہدے کے لیے نامزد کیے گئے میٹ گیٹز اپنی نامزدگی سے دستبردار ہو گئے ہیںمیڈیا کے مطابق ٹرمپ کی ٹیم اس بات کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہی تھی کہ آیا میٹ گیٹز تصدیق کے لیے درکار ریپبلکن ارکان کی حمایت حاصل کر پائیں گے۔ واضح رہے کہ میٹ گیٹز پر جنسی ہراسانی اور دیگر مبینہ جرائم کے الزامات ہیں۔ تاہم انہوں نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔
0