اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران اسپتال لائے گئے زخمیوں اور جاں بحق افراد کی فہرست سامنے آگئی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ یہ سلسلہ دن بھر جاری رہا تاہم رات گئے پولیس آپریشن کے بعد پی ٹی آئی رہنما اور کارکنان اسلام آباد سے فرار ہو گئے۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں پارٹی کارکنوں کی ہلاکت کا حوالہ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے متضاد بیانات سامنے آئے۔ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران 12 کارکن جاں بحق ہوئے جب کہ پی ٹی آئی کے ترجمان نے 8 ہلاکتوں کا دعویٰ کیا۔ تاہم اب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران زخمی اور جاں بحق افراد کی فہرست سامنے آگئی ہے۔
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا: عمر ایوب
مذاکرات کا تیسرا دور: پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے
پاکستان سے جرمنی کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
روپے کی بے قدری جاری، انٹراور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
بھارتی آرمی چیف کا بیان مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی ناکام کوشش ہے: آئی ایس پی آر