سٹاک ایکسچینج کی تاریخی بلندی سرمایہ کاروں کا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد ہے،وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے 100,000 پوائنٹس سے تجاوز کرنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ حکومتی پالیسیوں پر تاجر برادری اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاسی کرتے ہوئے، حکومت کی اقتصادی ٹیم اور ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں مصروف حکام اس سنگ میل کو عبور کرنے پر تعریف کے مستحق ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں