وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، مشال یوسفزئی نے معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق کردی۔ ہٹا دیا گیا ہے۔ مشال یوسفزئی کو کے پی حکومت نے رواں سال ستمبر میں مشیر کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کر دیا تھا لیکن پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خا ن ہدایت کو دوبارہ کابینہ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ رواں سال اپریل میں الزام لگایا گیا تھا کہ محکمہ سماجی بہبود و زکوٰۃ و عشر نے صوبائی حکومت کی کفایت شعاری کی پالیسی کے خلاف مشیر اور سیکریٹری کے لیے گاڑی خریدنے کی اجازت مانگی ہے۔ یاد رہے کہ مشال اعظم یوسفزئی پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ترجمان بھی ہیں۔
بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا: عمر ایوب
مذاکرات کا تیسرا دور: پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے
پاکستان سے جرمنی کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
روپے کی بے قدری جاری، انٹراور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا