0

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ،وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 6 روپے ہائی سپیڈ ڈیزل آئل 3.725 روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت… 252 روپے 10 پیسے فی لیٹرہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل 48 پیسے 151 روپے 73 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کا تیل 62 روپے 164 پیسے 98 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں