عمران خان کی رہائی کا فیصلہ ٹرمپ نہيں پاکستان کی عدالت کرے گی: فضل الرحمان منہ کی بات زبان پہ لئے آئے

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کا فیصلہ ٹرمپ نہیں پاکستانی عدالت کرے گی۔ خان پور میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج ہے۔ نہیں میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کے حق میں نہیں ہوں، پختونخوا میں گورنر راج نہیں لگایا جا سکتا، ایسی کوئی صورتحال نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں جو کچھ ہوا وہ اچھا نہیں تھا، میں اس کی مذمت کرتا ہوں۔پی ٹی آئی کے بانی ٹرمپ کی رہائی کا فیصلہ ملکی عدالت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہیے، ہم کسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ہیں۔ فضل الرحمان نے کہا کہ نجومی یہ بتانا نہیں کہ حکومت کب تک چلے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں