شاہد آفریدی کا بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی ٹیم کو بھی اہم مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پی سی بی کو مشورہ دیا ہے کہ اگر بھارت پاکستان نہیں آتا تو پاکستانی ٹیم کو بھارت نہ بھیجے۔ شاہد آفریدی کے پہلے پوڈ کاسٹ میں بوم بوم آفریدی نے سچ بول دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی نے ایک خصوصی انٹرویو میں دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ پوڈ کاسٹ کے دوران شاہد آفریدی نے زندگی کے منفرد پہلوؤں پر گفتگو کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں