کراچی: شہر قائد کو مزید دو یونیورسٹیاں ملنے کو تیار، نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کیمپس کا افتتاح 14 دسمبر کو کراچی میں ہوگا۔نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کیمپس کا کراچی میں افتتاح ہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول نے کہا کہ نیشنل سکلز یونیورسٹی کیمپس بھی دسمبر میں کراچی کو دینے جا رہے ہیں۔خالد مقبول نے کہا کہ میرپورخاص سمیت سانگھڑ، عمرکوٹ اور تھرپارکر کے اضلاع کے طلباء بھی کیمپس میں تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان ملک بھر میں یونیورسٹیاں قائم کرکے علم و آگہی کی روشنی پھیلائے گی۔ یونیورسٹی کیمپس کے لیے جگہیں تلاش کر رہی ہے لیکن زمین حاصل کرنے میں مشکلات اور رکاوٹیں ہیں۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ایسی سائٹس ہیں جو دس سال سے بند ہیں۔لیکن ان کا حصول مشکل بنایا جا رہا ہے، سندھ کو 20 یونیورسٹیاں دینے کا وعدہ پورا کروں گا۔
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان
پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے، عطاتارڑ
بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ: عمران خان کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک