وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کو بغاوتیں ہوئیں، ان کا احتساب نہ ہوا تو آئندہ کے لیے ایک دروازہ کھل جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے احتساب کا فریم ورک تیار ہے اور اسے مزید بہتر کیا جائے گا۔ وزیردفاع کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی تحقیقات ہونی چاہیے؟ تمام ثبوت اور اعترافات موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے سینئر ججز کا ذکر کر کے بانی پی ٹی آئی وہی عدالتی سرپرستی چاہتے ہیں۔جو اسے 9 مئی کے بعد ملا اور متعصب عدلیہ اس کے پیچھے کھڑی تھی ورنہ 9 مئی کی کہانی بہت پہلے ختم ہو چکی ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ سب سے سینئر جج وہ ہیں جنہیں حال ہی میں شکایت ملی ہے اور انہوں نے خط لکھا ہے۔ لکھا ہوا ہے۔ خواجہ آصف نے چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ترسیلات روکنے کی کال دینا چاہتے ہیں، ناکام ہوں گے۔
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک
بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا: عمر ایوب
مذاکرات کا تیسرا دور: پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے
پاکستان سے جرمنی کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری