قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس کی ادائیگی

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس ادا کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 25 دن کا ڈیلی الاؤنس ادا کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا یومیہ الاؤنس بھی کھلاڑیوں کو ادا کر دیا گیا ہے۔ فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے پی ایف ایچ کی جانب سے اگست اور ستمبر میں 25 دنوں کا الاؤنس ادا نہیں کیا گیا۔ فنڈز ملنے پر پی ایچ ایف نے 20 ہزار روپے یومیہ کے حساب سے ادائیگی کی۔ پی ایچ ایف میں تاخیر ہوئی۔ کھلاڑیوں میں سے میں شکریہ اادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں