0

روس کا حملہ، 9 یوکرینی ہلاک، 7 زخمی

روس نے یوکرین کے علاقے زپوریزیا میں حملہ کیا ہے، حملے میں 9 یوکرینی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔حملے کی وجہ سے کئی عمارتوں اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔Zaporizhia ریجن کے ملٹری ایڈمنسٹریٹر نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ روسی حکام نے اس حملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں