دبئی: چیمپئنز ٹرافی کی تنظیم کے حوالے سے آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ گزشتہ روز پاکستان کی بنیادی شرط تسلیم کرنے کے بعد توقع ہے کہ ایونٹ کے شیڈول کا اعلان آئندہ 48 گھنٹوں میں کر دیا جائے گا۔ اگلے تین سال تک پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے ملک میں آئی سی سی ایونٹس نہیں کھیلیں گے بلکہ یہ میچز تیسرے مقام پر ہوں گے۔ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اپنے میچ دبئی میں کھیلے گا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت میں ہوگا۔ میں پاکستان ہوں۔میچز بھی نیوٹرل وینیوز پر ہوں گے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے شروع ہوگی جس کی میزبانی پاکستان کر رہا ہے تاہم بھارت نے اپنی روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔ .
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان
پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے، عطاتارڑ
بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ: عمران خان کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک