0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 11 ہزار عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا اور انڈیکس تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 11 ہزار 14 تک پہنچ گیا۔ جولائی سے نومبر تک کارکنوں کی ترسیلات زر 14 ارب 76 کروڑ ڈالر تھیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 916 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 199,970 پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 2732 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں