جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی، پاکستان 184 رنز کے تعاقب میں 172 رنز ہی بنا سکا۔ ہدف کے تعاقب میں کپتان محمد رضوان نے 62 گیندوں پر 74 رنز بنائے لیکن ٹیم جیت نہ سکی۔ پاکستان کے 7 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔ 184 رنز کے تعاقب میں بابر اعظم صفر پر آؤٹ ہوئے، صائم ایوب 31 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے، طیب طاہر 18 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔شاہین آفریدی اور عثمان خان نے 9۔9 رنز بنائے، عرفان خان ایک رن کے ساتھ چلتے بنے، عباس آفریدی بھی صفر پر پویلین لوٹ گئے۔ ڈربن کے کنگ میڈ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس سے قبل کپتان محمد رضوان نے سب سے زیادہ 74 رنز بنائے۔ جیت کے بعد انہوں نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی باؤلرز نے ابتدا میں جنوبی افریقی بلے بازوں کو پریشان کیا اور ابتدائی وکٹیں حاصل کر کے ہوم ٹیم کے لیے مشکلات کھڑی کر دیں۔
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان
پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے، عطاتارڑ
بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ: عمران خان کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک