0

کابل میں دھماکا، افغان وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا ہوا ہے جس میں افغان وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انس حقانی کے بھتیجے نے خلیل رحمان حقانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ واضح رہے کہ خلیل الرحمان حقانی نیٹ ورک کے سینئر رہنما تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں