پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے جنوبی افریقا کا اہم کھلاڑی باہر

جنوبی افریقہ کے اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر اینریک نورکیا پیر کو انجری کے باعث پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہو گئے، انہوں نے سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی نہیں کھیلا۔اس کے علاوہ جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف 3 ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ٹیم کی قیادت ٹیمبا بواما کریں گے۔اسکواڈ میں ٹیمبا بوما (کپتان)، اوٹنیل بارٹمین، ٹونی ڈی زورزی، مارکو جینسن، ہنرک کلاسن (وکٹ کیپر)، کیشو مہاراج، کوئینا مافاکا، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، اینڈائل، کاگیسو ربادا، ٹرسٹن اسٹبس، ریان ریکزلٹن، ریان ریکزیمٹن شامل ہیں۔ . اور ریز وین ڈیر ڈوسن شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں