وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے پہلے مرحلے میں 43 منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔ احسن اقبال نے اپنے خطاب میں کہا کہ 25 ارب امریکی ڈالر کے 43 منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک دونوں ممالک کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کی علامت بھی ہے۔اس منصوبے کے ثمرات پورے خطے میں بانٹیں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کیا گیا ہے، 25 ارب ڈالر کی مجموعی مالیت سے 43 منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔ CPEC کی کامیابیاں ان ملازمین کی انتھک محنت کا نتیجہ ہیں جو اس پر کام کر رہے ہیں، CPEC صرف انفراسٹرکچر، سڑکوں، پلوں اور پاور پلانٹس کی تعمیر کا نام نہیں ہے۔
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان
پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے، عطاتارڑ
بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ: عمران خان کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک