آئی سی سی نے افغانستان کے نامور کرکٹر پر جرمانہ عائد کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغانستان کے مایہ ناز کرکٹ آل راؤنڈر پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ افغانستان کے مڈل آرڈر بلے باز گلبدین نائب پر آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ کوڈ آف کنڈکٹ لیول 1۔ گلبدین نائب کو ڈی میرٹ پوائنٹ کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔گلبدین نائب پر زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جرمانہ عائد کیا گیا۔ میچ کے 11ویں اوور میں امپائر نے راشد خان کو ایل بی ڈبلیو نہیں دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں