تحریک انصاف کے رہنما محمد خان کا کہنا ہے کہ ہمیں اور کچھ نہیں چاہی ڈی چوک کے خون کا انصاف دورقومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ گولی چلاتے ہوئے بات نہیں کرتے، ہمارے ن لیگ میں بات کرتے ہیں۔ اور آپ یو آئی لانگ مارچ کرتے ہوئے لیکن کسی گولی پر نہیں چلتے ان کا کہنا ہے کہ ہاتھ میں بندوقوں کے گھوڑے پر پاکستان کو آزاد نہیں کیا گیا تھا، قائداعظم نے ملک سیاسی جدوجہد سے حاصل کیا تھا۔ آج کہتے ہیں کہ قائداعظم دو تو ہمیں شرم آنی چاہیے، ہم لوگ منافقت ختم کر دیں گے کیوں کہ ہم اکٹھے نہیں ہوں گے، انہوں نے کہا کہ 16دسمبر کو پاکستان کی تاریخ کا آخری دن ہے، جب ہم مغربی پاکستان کا حق رکھتے ہیں۔ نہیں دیا تو انہوں نے بنگلہ دیش بنایا، اگر ان کو حکومت بنانے کے لیے کہا جاتا ہے؟ انہوں نے یہ بھی کہا کہ الحمد للّٰہ ہمارے ہاتھ پر کسی کا خون نہیں ہے، آپ کا خون آپ کا ہمار بھی نہیں، ہمیں کچھ نہیں چاہیے
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان
پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے، عطاتارڑ
بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ: عمران خان کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک