یو ایس جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، پاکستانی ماہ نور علی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستان کی ماہ نور علی یو ایس جونیئر اسکواش شپ کے فائنل میں پہنچے۔گرلز اینڈر-13 سنگلز کے سیمی فائنل میں ماہ نور نے چین کی کھلاڑی کو شکست دی۔انہوں نے چینی کھلاڑی زیوان کے خلاف 11-7، 11-5، 5-11 اور 12-10 سے کامیابی حاصل کی۔فائنل میں سیکنڈ سیڈ پاکستان کی ماہ نور کا مقابلہ ٹاپ سیڈ مصر کی پلیئر سے ہو گا۔واضح رہے کہ بوائز انڈر 11 پاکستان میں حماس راجہ نے فائنل میں جگہ بنالی۔ٹاپ سیڈ حماس راجہ نے امریکہ کے لوکاس ڈیلی کوریٹ اسٹریٹ گیمز میں شکست دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں