پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے صدر کی درخواست پر سول نافرمانی کی تحریک کو کچھ دن کے لیے معطل کر دیا۔ پر تھوڑے دن رک جائیں، اس پر بنی پی ٹی آئی مان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مجھے ملک کی فکر ہے میں تھوڑے دن انتظار کروں گا، حکومت میرے 2 مطالبات تیار کردے، علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ اگرمیرے دو مطالبات نہ مانے توسول نافرمانی کی کال دوں خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان 14 دسمبر۔ ملک میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا۔
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان
پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے، عطاتارڑ
بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ: عمران خان کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک